علاقائی حبرنامہ

علاقائی حبرنامہ

Share

student

Photos from ‎علاقائی حبرنامہ‎'s post 30/05/2026

المارات میں حاجی نوروالی خان عمرزئی کے مزرعا پر دوستوں کی شاندار دعوت

آج المارات میں حاجی نوروالی خان وزیر عمرزئی نے اپنے مزرعا میں دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا۔

اس باوقار تقریب میں علاقے کے معززین اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ چیئرمین عابد وزیر نے بھی خصوصی طور پر شرکت فرمائی۔
محفل میں وطن سمیت پورے علاقے کے فلاحی اور ترقیاتی کاموں پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔
چیئرمین عابد وزیر اور حاجی نوروالی خان عمرزئی کی عوامی خدمت کسی سے پوشیدہ نہیں۔ دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں بھی علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
بعد ازاں ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے بھی مشاورت ہوئی۔

آخر میں تمام شرکاء نے حاجی نوروالی خان کی شاندار مہمان نوازی اور خلوص پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

26/05/2026

❤️ عید الاضحیٰ 2026 ایک احساس، ایک دعا ❤️
تمام عالمِ اسلام کو عید الاضحیٰ کی دل سے مبارکباد اور خصوصاً میرے وہ پاکستانی بھائی اور بہنیں جو دیارِ غیر میں رہ کر اپنوں اور اپنے وطن کو یاد کر رہے ہیں آپ سب کو عید کی ڈھیروں خوشیاں نصیب ہوں اللہ آپ کی ہر قربانی کو قبول فرمائے ۔ عابد وزیر

19/05/2026

سابقہ چیرمین عابد وزیر کا موجودہ MPA کے خلاف شدید الفاظ

ہم عوام کو بیوقوف بنانا بند کرو!

موجودہ MPA نے عمران خان کے نام پر غریب عوام سے ووٹ لیے، لیکن سارے کام اور ترقیاتی فنڈز اپنے امیر دوستوں اور رشتہ داروں پر لگا دیے۔ غریب کا پوچھنے والا کوئی نہیں۔

میں پی کے 99 کی عوام کی طرف سے میڈیا کے ذریعے آخری وارننگ دے رہا ہوں:

لنڈی جالندھر، باندرکلہ، لوٹی کلہ، ناریواہ، پٹولخیل، عیسئ خیل برمی خیل، رائبت کلہ گدی ٹپ عمرزائ جالندھرشاہ ٹوپن کلہ میرعالم کلہ لکی قمردین چھٹاخیل ان علاقوں میں لوگ آج بھی پانی کے لیے ترس رہے ہیں۔ درجنوں خاندان پریشر پمپ کے منتظر ہیں، لیکن آپ کو ان کی فکر ہی نہیں۔

جب ایک گھر میں 2-2 ٹیوب ویل لگے ہوں، تو باقی عوام پیاسے مرے؟ یہ انصاف ہے؟

سن لو! اگر ابھی بھی عوامی مسائل پر توجہ نہ دی تو اگلے الیکشن میں پی کے 99 کی باشعور عوام تمہیں مسترد کر دے گی۔

عوام جاگ چکی ہے۔ اب صرف کام بولے گا، نعرے نہیں۔

#عوامی خقوق #انصافچاہیے

--- سابقہ چئرمین PTIعابد وزیر

27/02/2026

کافران ئے تماشہ کوی ولاڑ دی۔
مسلمان دہ یو بل وینے سکی لگیا دی۔۔
افغان پاک بارڈر🥺🙏❌️

12/08/2025

اگر شعور ہوتا تو ہرن کو معلوم ہوتا کہ اسکے بھاگنے کی رفتار 90کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔
جبکہ
شیر کی 60 بھی نہیں، کبھی پکڑائی ہی نہ دیتا۔
لہذا
جہالت خوف پیدا کر کے صلاحیت کو ختم کر دیتی ہے۔
آپ بھی اپنے اندر شعور پیدا کرکے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کریں۔
کیونکہ
*آپ بھی بہت سی صلاحیتوں کے مالک ہیں

10/08/2025

قوم عمرزئی ،سیدخیل اور قوم بیزن خیل مشران کا مشترکہ پر مروت نصر خیل قوم کو پیغام

04/07/2025

جتنے پشتون بھائ وہ پاکستان میں ہے یا باہر ممالک یعنی مسافر ہے سب کو چاہئیں کہ میڈیا پر میرعلی شمالی وزیرستان کے آپریشن کیخلاف دھرنے کو کوریج دے ۔ اور دنیا کو بتا دیں کہ ہم ایک پرامن لوگ ہیں ہمیں مزید یہ ڈالری جنگ نا منظور ہے ۔ ریاستی میڈیا تو خاموش تماشائی بیھٹی ہے ۔ سارے ایک ہو جاؤ ۔
اتفاق نہایت ضروری اور اہم ہے۔ میر علی دھرنا ۔۔۔نماز جمعہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bannu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Ba**er Kalla Tehsil Domail Post Office Azim Kalla District Bannu
Bannu
1