Songs and Cricket Videos

Songs and Cricket Videos

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Songs and Cricket Videos, Health/Beauty, Lahore.

Photos from Songs and Cricket Videos's post 23/08/2026

اپنے خلاف باتیں خاموشی سے سن لو
جواب دینے کا حق وقت کو دے دو

21/08/2026
Photos from Songs and Cricket Videos's post 20/08/2026
11/08/2026

morning

05/08/2026

Hello 👋 friends

04/08/2026

اسلام علیکم ۔۔
اپ کی عمر کتنی ہے۔۔
میری الحمدللہ 20😜😜😜

04/08/2026

کم عمری کی شادی، ماں کی مامتا اور انصاف کی ایک دردناک داستان

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ سے سامنے آنے والا یہ واقعہ صرف ایک عدالتی مقدمہ نہیں بلکہ معاشرے کے لیے ایک گہرا سبق بھی ہے۔ محض 13 سالہ انامیکا اختر نے اپنے سات ماہ کے بیٹے کو واپس حاصل کرنے کے لیے قانونی جدوجہد کی، اور عدالت نے ابتدائی طور پر بچے کی فلاح و بہبود کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے اس کی والدہ کے سپرد کرنے کا حکم دیا۔

رپورٹس کے مطابق انامیکا کی شکیل نامی نوجوان سے سوشل میڈیا کے ذریعے جان پہچان ہوئی، جو بعد ازاں رشتے میں بدل گئی۔ کم عمری میں شادی، پھر ماں بننے کی ذمہ داری اور اس کے بعد اپنے ہی بچے سے جدائی کا کرب، یہ سب ایسے حقائق ہیں جو ہر حساس دل کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ بعد ازاں اختلافات پیدا ہوئے اور انامیکا نے الزام عائد کیا کہ ان سے ان کا بچہ جدا کر دیا گیا، جس کے بعد انہوں نے عدالت سے رجوع کیا۔ عدالت نے ابتدائی سماعت کے بعد بچے کو ماں کے حوالے کر دیا، جبکہ حتمی سرپرستی کا فیصلہ ابھی فیملی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔

یہ واقعہ اس حقیقت کی یاد دہانی بھی کراتا ہے کہ بچوں کے حقوق، تعلیم، تحفظ اور بہتر مستقبل کو ہر حال میں ترجیح دی جانی چاہیے، اور ایسے معاملات میں انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ ہر فیصلہ شواہد اور بچے کے بہترین مفاد کی بنیاد پر کیا جائے۔

قرآنِ کریم:

«"إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالإِحْسَانِ"
"بے شک اللہ انصاف اور بھلائی کا حکم دیتا ہے۔"
(سورۃ النحل: 90)»

شعر:

جہاں انصاف کی شمع روشن ہو ہر ایک دربار میں،
وہیں محفوظ رہتے ہیں کمزور بھی ہر اعتبار میں۔

تحریر:
صاحبزادہ ملک مزمل اکبر برار

02/08/2026

یہ تم سے کہہ دیا کس نے
#ᥫ᭡صباہᥫ᭡
کہ تم بن رہ نہیں سکتے
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے
چلو ہم مان لیتے ہیں
کہ تم بن ہم بہت روۓ
کئی راتیں نہیں سوئے
مگر افسوس ہے جاناں
کہ اب کہ تم جو لوٹو گے
ہمیں تبدیل پاؤ گے
بہت مایوس ہوگے تم
اگر تم پوچھنا چاہو
کہ ایسا کیوں کیا ہم نے
تو سن لو غور سے جاناں
پرانی اک روایت تنگ آکر توڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم نے...

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore