Candy Rana

Candy Rana

Share

I am Cute Alhumdullaila

09/09/2026

امریکہ اسرائیل اور انکے عرب حواریوں کو ایران جو سبق سکھا رھا ھے اس پہ ھم پاکستانیوں کی روحوں کو اطمنان اور دلی خوشی ھے۔۔۔۔خدا ایرانیوں کو کامیاب و کامران فرمائے

Rao Hassan Raza

09/09/2026

اہم خبر | پنڈی بھٹیاں
گیارہویں جماعت کی طالبہ کو مبینہ طور پر شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر ڈی پی او حافظ آباد نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد ڈی پی او حافظ آباد نے ایس ڈی پی او پنڈی بھٹیاں سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں درج مقدمے کی تفتیش میرٹ پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پولیس کے مطابق مبینہ طور پر ملوث ملزم قاسم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ ڈی پی او نے ملزم کو جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لانے اور تفتیش تمام قانونی تقاضوں کے مطابق مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔
مزید نیوز اپڈیٹ کے لئے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ ❤️ ✌️
#انصاف #پولیس

09/09/2026

Rao Hassan Raza
Watch the US aircraft carrier USS America as it comes under Iranian missile attack
امریکی طیارہ بردار جہاز کو ایرانی میزائل نے ٹارگٹ ....کر دیا،ثبوت کے طور پر ویڈیو بھی جاری
حملے میں جہاز کو شدید نقصان پہنچا، امریکہ کی تردید
حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ویڈیو میں ایرانی میزائل حملے
اور اس سے ہونے والے نقصان کو مختلف زاریوں سے دکھایا گیا ہے،
دوسری جانب پاکستان،قطر مذاکرات کی راہ ہموار کرنے میں کوشاں

09/09/2026

اللّٰہ کرے ابھی کوئی میزائل گرے ان پر اور یہ سب جہنم واصل ھوں ۔

09/09/2026

سن شائن سکول میں اندوہناک واقعہ: غنڈہ عناصر کا معصوم طلبہ اور فی میل سٹاف پر بہیمانہ تشدد، متعدد اساتذہ اور طلبہ زخمی
ڈیرہ غازی خان کے نجی تعلیمی ادارے سن شائن سکول میں قانون اور اخلاقیات کی دھجیاں اڑا دی گئی ہیں۔ نامعلوم غنڈہ عناصر اور بدمعاشوں نے اسکول کے اندر گھس کر نہ صرف توڑ پھوڑ کی بلکہ نہتے طلبہ اور فی میل اساتذہ پر شدید تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں متعدد اساتذہ اور معصوم بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔عینی شاہدین اور متاثرہ ذرائع کے مطابق، مسلح اور آوارہ غنڈے اچانک اسکول کے احاطے میں داخل ہوئے اور آتے ہی ہلا گلا، بدتمیزی اور ہنگامہ آرائی شروع کر دی۔ جب اساتذہ اور اسکول انتظامیہ نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو غنڈوں نے فی میل سٹاف اور طلبہ پر ہاتھ اٹھاتے ہوئے وحشیانہ تشدد کیا۔ اس شرمناک واقعے کی زد میں آ کر کئی اساتذہ اور طلبہ زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
اس لرزہ خیز واقعے کے بعد والدین، سول سوسائٹی اور تعلیمی حلقوں میں شدید خوف و ہراس اور غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا تعلیمی ادارے بھی اب غنڈہ گردی اور قانون شکنی کے اکھاڑے بن چکے ہیں؟ معصوم بچوں اور خواتین اساتذہ کی جان و مال کا تحفظ کرنے والے ادارے کہاں ہیں؟
اہل علاقہ اور متاثرہ والدین نے وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پولیس اور کمشنر ڈی جی خان سے ہنگامی نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ: سن شائن سکول میں خون کی ہولی کھیلنے والے تمام غنڈہ عناصر کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
واقعے میں ملوث مرکزی ملزمان کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
* علیمی اداروں کے اندر اساتذہ اور طلبہ کی فول پروف سیکیورٹی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
تعلیم کے مقدس گہوارے کو میدانِ جنگ بنانے والے درندے اگر قانون کی گرفت سے باہر رہے تو اس سے معاشرے کا امن مکمل طور پر تباہ ہو جائے گا۔ انتظامیہ کو اس گھناؤنے واقعے پر فوری ایکشن لینا ہوگا۔

Rao Hassan Raza Rubi Khuram Rukhsana Siddiqui Rabeel Fatima Rafia Ghaffar Fouzia Mahmood Fouzia Lodhi

08/08/2026

20/06/2026

Zabardast

Tayyaba Anees

19/06/2026

یا اللہ اسرائیل کو برباد کر دے۔ آمین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore