SAQIB Pathan Official
�CRYPTO ALL �TOKEN� COIN� BUY/SEEL AXCHANGE �AVAILABLE�
😃
"میرا تعلق نہ تو کسی سیاسی جماعت سے ہے اور نہ ہی میں کسی پارٹی کا حصہ ہوں۔ میں ہمیشہ سیاست سے دور ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے جیتا آیا ہوں۔ لیکن سچائی پر خاموش رہنا ضمیر کے خلاف ہے۔ مجھے ہمیشہ دل سے یہی لگتا ہے کہ عمران خان کے ساتھ سراسر ظلم اور ناانصافی ہو رہی ہے، اور انہیں رہا کیا جانا چاہیے۔ یہ میری کسی سیاسی وفاداری کا نتیجہ نہیں، بلکہ ایک عام انسان اور ایک عام شہری کی حیثیت سے انصاف کی آواز ہے جو میں اپنے دل کی بات سمجھ کر شیئر کر رہا ہوں۔"
ہماری ہمت کا اندازہ تم کیا لگاؤ گے،
ہم تو لوہے کو بھی موم بنا دیتے ہیں۔
جب اٹھتا ہے ہاتھ ہمارا کسی وزن پر،
تو ہم اپنی طاقت کا جہاں بنا دیتے ہیں۔
🥰🥰🥰
30/03/2026
سردریاب کی لہروں میں چمکتا سونا
رنگین کشتیوں کا یہ دلکش نظارہ
ڈوبتے سورج کی دھیمی دھیمی روشنی
چارسدہ کا فخر، یہ ہمارا سردریاب پیارا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000