Ghaza-e-Rooh

Ghaza-e-Rooh

Share

daily duas / darood shareef �
a reminder for the heart
Barakah | Peace | Imaan �

31/07/2026

فرمان مصطفٰی ﷺ
درودپاک ﷺتمہارے سب غموں کے لیے کافی ہوگااور اسکے ذریعے تمہارے گناہ بخش دئیے جائیں گے
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

23/07/2026

آئیے اپنی زبان کو ہر وقت درودپاک سے تر رکھیں اور کثرت سے اپنے محبوب ﷺ پر درود و سلام بھیجتے رہیں۔صل اللہ علیہ وآلہ وسلم

#درودشریف

Send a message to learn more

15/07/2026

شكرآ يا ربي شكرآ

Send a message to learn more

14/07/2026

اندھیری قبر اور خوشبو کا معجزہ۔۔۔۔۔

# غذاےروح

Send a message to learn more

10/07/2026

درودِ پاک وہ عمل ہے
جس میں رد ہونے کا کوئی خطرہ نہیں،
کیونکہ اس میں نبی ﷺ کا ذکر ہے
اور نبی ﷺ کا ذکر
اللہ کو سب سے زیادہ محبوب ہے

10/07/2026

💚💚💚💚💚💚💚
*درود پاک:*
*صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ*
ترجمہ: "اللہ تعالیٰ محمد ﷺ پر درود بھیجے"

*1. سب سے مختصر، سب سے بھاری*
امیر اہل سنت دامت برکاتہم فرماتے ہیں: یہ درود 3 کلمے کا ہے لیکن میزان میں پہاڑوں جتنا وزنی ہے۔ جو کاہل ہو، مصروف ہو، یہی پڑھ لے۔

*2. ہر مشکل کا حل*
دعوت اسلامی کی کتاب "نیکی کی دعوت" میں ہے: جو کثرت سے "صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ" پڑھے، اللہ اس کی ہر حاجت پوری کرتا ہے۔ رزق، شفا، اولاد، سکون - سب ملتا ہے۔

*3. فرشتوں کی دعا*
جب آپ یہ درود پڑھتی ہیں، فرشتے فوراً کہتے ہیں: "اے اللہ! اس بندے کو بھی بخش دے"۔ یعنی آپ پڑھیں درود، فرشتے کریں دعا 🤲

*4. گناہ معاف، درجات بلند*
حدیث کا مفہوم: ایک بار درود پڑھنے پر اللہ 10 رحمتیں بھیجتا، 10 گناہ معاف کرتا، 10 درجات بلند کرتا۔ "صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ" تو ہر وقت زبان پر رکھیں۔

*5. دل کی صفائی*
دل میں میل، حسد، غصہ؟ یہ درود دل کو صابن کی طرح دھو دیتا ہے۔ دل نرم ہو جاتا ہے، آقا ﷺ کی محبت بڑھتی ہے 💚

*دعوت اسلامی کا معمول:*
امیر اہل سنت نے فرمایا: "روزانہ 313 بار لازمی پڑھو"۔ 313 اصحابِ بدر کا عدد ہے۔ برکت والا عدد۔

*پڑھنے کا آسان طریقہ *
- کام کرتے ہوئے، برتن دھوتے ہوئے، راستے میں چلتے ہوئے
- سانس کے ساتھ: سانس لیں "صَلَّى اللّٰهُ" سانس چھوڑیں "عَلٰى مُحَمَّدٍ"
- 313 بار تسبیح پر، یا 100 بار صبح شام
💚💚💚💚💚💚💚
*میرا عشق درود پاک ،*

09/07/2026

درود شریف دعاؤں کی قبولیت کا ذریعہ

#

09/07/2026

جو تیری نگاہ میں آ گیا
وہ بڑی پناہ میں آ گیا

درودپاک پڑھ لیجئے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Islamabad
44000