Multan News
News 📰🗞️
19/06/2026
ملتان میں مظفر گڑھ روڈ پر نزر بلوچ کی دودھ والی بوتلوں کی فیکڑی پر چھاپہ گندے اور نا قابل سراخ اجزا سے دودھ کی بوتلیں تیار کی جا رہی تھی 8 ہزار خالی بوتلیں سمیت دیگر سامان ضبط اسٹور ایریا میں چوہوں کی باقیات اور حشرات کی موجودگی
ملتان میں لاقانونیت کی انتہا؟
حوا کی بیٹی ایک سال سے اغواء؟
والد کے مطابق، بلوچستان کے صوبائی وزیر کے بیٹے نے رشتہ نہ دینے پر سترہ سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا۔
3 جون 2025 کو فرسٹ ائیر کی طالبہ کو کالج کے باہر سے اغواء کیا گیا، تاحال کوئی سراغ نہ لگایا جاسکا۔
Lawlessness at its peak in Multan?
A young girl has allegedly been missing for one year.
According to her father, the son of a provincial minister from Balochistan allegedly abducted his 17-year-old daughter after the family refused a marriage proposal.
The first-year student was allegedly abducted from outside her college on June 3, 2025, and no trace of her has been found so far.
پٹرول کی قیمت میں 71.40روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 56.46 روپے بڑھانے کی تجاویز۔ اوگرا نے سمری وزیراعظم کو بجھوا دی۔ ذرائع
اہم ترین اعلان میرے نبی کا چہرہ مبارک اتنا نورانی ہے کہ بنا دیکھے دُنیا دیوانی ہے، " ماشاءاللہ "
Khalil sahb
11/02/2026
اب اگر ایسا خطرناک بورڈ 50 فٹ دور سے نظر ہی نہ آئے تو بندہ کیا کرے؟ یا کوئی ایسا ان پڑھ جو پڑھ نہیں سکتا ۔
اس بورڈ کو یا تو 50 فٹ پہلے لگایا جائے کہ اس سے آگے جانے پہ گولی مار دی جائے گی۔یا پھر اس بورڈ کو ذرا بڑا کر کے لگایا جائے اور رات کے لیے اس کے اوپر لائٹ کا بندوبست بھی کیا جائے۔
اور ان پڑھ لوگوں کے لیے کھوپڑی کا نشان اور اس پہ پستول بنایا جائے۔ڈی سی اور ڈی پی او دونوں کمپیٹنٹ پوزیشنز ہیں۔ان کودیوار کے اس سائیڈ سے آ کے بھی سوچنا چاہیے۔
11/02/2026
*اوکاڑہ گزشتہ روز ساتھی سپاہی کی گولی سے زخمی ہونیوالا SHO طارق جان کی بازی ہار گیا۔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Multan
061