TSMA academy

TSMA academy

Share

TSMA Where Champions Are Made!

Building physical fitness, mental toughness, and self-confidence through martial arts training
Programs for kids and adults:
Karate, Taekwondo, Fitness Kickboxing, and Self-Defense
Contact us
0555352908
[email protected]

14/08/2026

*ریاض میں ایک معمولی تنازعہ نے انتہائی افسوسناک رخ اختیار کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس جھگڑے میں تین نوجوان جان کی بازی ہار گئے ہیں، جن میں دو بھائی اور ایک ساتھی شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ تینوں کا تعلق خیبر پختونخوا، ضلع باجوڑ، تحصیل سلارزئی سے تھا۔*

*میں سعودی عرب میں مقیم تمام پاکستانی اور پختون بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ برائے مہربانی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے سے گریز کریں۔ یہاں قانون بہت سخت ہے، اور غصے میں اٹھایا گیا ایک قدم پوری زندگی بدل سکتا ہے۔*

*اللہ تعالیٰ ان نوجوانوں کی مغفرت فرمائے، ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے، اور ہم سب کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰🇸🇦*

*غصہ عارضی ہوتا ہے، لیکن اس کے نتائج پوری زندگی رہتے ہیں۔*

اللہ مرحومین کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر دے۔ بہت ہی دل دہلا دینے والا واقعہ ہے 💔

11/08/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Riyadh