جمیعت ستارہ
chating in level good rool we will apply
السلامُ علیکم تمام امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم
30/05/2023
پیج شیئر او پالووں کئی
20/01/2023
افسوسناک خبر
موت العالِم موت العالَم
دارالعلوم دیوبند کے قدیم استاذ, حضرت مدنیؒ کے شاگرد رشید, استاذ الاساتذہ حضرت مولانا بلال اصغر صاحب دیوبندی کا ابھی بعد نماز عشاء (2023-1-19) تقریبا 90 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
انا للّہ وانا اليہ راجعون
18/01/2023
بلوچستان ٹھنڈا زیارت سے تعلق رکھنے والا باباجی
کی خوبصورت تصاویر
ALL J̶U̶I̶ ṮḬḠḔṘṠ ḟṏḶḶṏẇ & s҇h҇a҇r҇e҇ m҇y҇ 𝚙𝚊𝚐𝚎
جمیعت ستارہ
18/01/2023
اللہ ہم سب کو والدین کیساتھ طواف کعبہ نصیب فرماے
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ٹول د جمیعت ملگری دا پیج شئر کڑی ۔مننہ بہ کوم ۔
زما قائد مولانا صاحب
❤️❤️❤️❤️❤️
16/01/2023
*درباروں پر رکھے صندوقوں میں ہر گز پیسے نہ ڈالیں۔*
قبروں میں سوۓ ہوئے اللہ والوں کو آپ کے پیسوں کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔۔
درباروں کے گدی نشین آپ کے دیے پیسوں سے عیاشیاں کرتے ہیں۔ گدی نشین اپنی کوئی محنت مزدوری نہیں کرتے۔
آپ کے پیسے سے کاروبار چلاتے اور انجوائے کرتے ہیں۔
خدارا۔۔مسلمانوں آپ وہی پیسہ ، غریب مستحقین مساجد مدارس دینیہ یا ضرورت مند لوگوں پر خرچ کرو جو حقیقت میں آپ کے لئے صدقہِ جاریہ بنےگا 🙏
منقول*
🤲🌹
زہ جمیعتی یم ۔فخر سرہ وایم ۔
فالوں پیج
مردان میں ختم نبوت کانفرنس اونتیس تاریخ کو منعقد ہوا ہیں ۔سب شرکت کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
طریق المدینہ
Riyadh
12123