MD Azam

MD Azam

Share

🌹وَتُعِزُّ مَنٌ تَشَاء وَتُزِلُّ مَنٌ تَشَاء🌹
🌹عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے.🌹
Please follow MD Azam

13/08/2026

آخرکار بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو 200 رنز کے اندر آل آؤٹ کر ہی دیا۔ اسٹیو اسمتھ جو اس اننگز میں بنگلہ دیش کے لیے ایک دیوار بن کر کھڑے ہوئے تھے، چائے کے وقفے کے بعد بنگلہ دیش کے بولر حسن محمود نے پہلے انہیں آؤٹ کیا اور اس کے بعد آسٹریلیا کی آخری وکٹ بھی گرا دی۔ آسٹریلیا 198 رنز پر آل آؤٹ ہو گیا۔ بنگلہ دیش کے تینوں فاسٹ بولرز نے مل کر آسٹریلیا کی تمام 10 وکٹیں حاصل کیں۔ حسن محمود نے 6، عبادت حسین نے 2 اور تسکین احمد نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیا والے بھی سوچ رہے ہوں گے کہ یار، واقعی بنگلہ دیش اس بار اچھی فاسٹ بولنگ لے کر آیا ہے۔ اور ابھی تو ناہید رانا بھی نہیں کھیل رہے، جو انجری کی وجہ سے باہر ہیں۔

13/08/2026

ایسا خوبصورت منظر آپ لوگوں نے زندگی میں نہیں دیکھا ہوگا۔🥰😍

13/08/2026

بس یار پاکستان بلوز میچ جیت گئے۔👏🎉💔.....see more

12/08/2026

پاکستان گولڈ 🟡 نے 15 اوورز میں 75 رنز بنا لیے ہیں، جبکہ 1 وکٹ گر چکی ہے۔ 🏏🔥 گولڈ کی ٹیم نے اسکور میں تیزی لاتے ہوئے 75 رنز مکمل کر لیے ہیں۔ اب اگلے اوورز میں مزید رنز بنا کر ایک مضبوط مجموعہ قائم کرنے کی کوشش ہوگی۔ 🇵🇰💛

12/08/2026

بس یار ہم جیت گئے۔🥰👏🎉...see more

11/08/2026

واہ کمال و شاندار بیٹنگ، دل خوش کر دیا ساڈے فوجی نے
فخر زمان کی پہلے ہی میچ میں سینچری، فخر نے 76 گیندوں پر 100 رنز مکمل کیے، ون ڈے کرکٹ کا ایک تگڑا بلے باز، فخر زمان نے بتا دیا وہ آج بھی فٹ ہے ملتان کی گرمی میں بھی شاندار بیٹنگ جاری سامنے باولرز بھی اچھے حارث راوف، علی رضا، وسیم جونئیر، شاہنواز دھانی، صائم ایوب جیسے۔

11/08/2026

فخر زمان نے 39 گیندوں پر 50 رنز مکمل کردیا۔❤💖🥰👏...see more

11/08/2026

پاکستان گرین 5 اوورز کے بعد 37 رنز، فخر زمان 19 گیندوں پر 26 پر ناٹ آؤٹ۔

11/08/2026

پاکستان وائیٹس نے پاکستان گرین کے خلاف میچ میں مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 276رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔
پاکستان گرین کو میچ جیتنے کے لیے 277رنز درکار ہے۔

11/08/2026

اپنے بیٹری چارج کے مطابق بتائیں کہ فخر زمان پاکستان چمپئن کپ پاکستان وائیٹس کےخلاف کتنا رنز بنائے گا۔💬👉

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Riyadh